+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2022 17:08:54
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں کراچی پورٹ پر آمدن ہوئ ہے۔  176 کنٹینر کی آمدن ہوئ ہے۔ مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ برما وی 2 کوالٹی 212 روپیہ کلو جبکہ وی 7 222/224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 208  روپیہ کلو جبک رشین چیکو 215/225  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔
 انڈیا 8 ایم ایم 270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 280/85 انڈیا 9ایم ایم 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 340 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔