+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2023 11:49:13
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ نئے مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ نئے مال ابھی گیلے ہیں۔ پرانے کولڈ سٹور والے 13500/14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ جامپور 12000/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی 10000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ جہاں کنری منڈی میں بھرپور آمدن شروع ہو گی مارکیٹ مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ آج کنری منڈی میں 600 بوری کی آمدن تھی 9000 سے 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 23300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔