+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 28 2022 12:16:58
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 3/4 مہینے پیمنٹ پر 17000/17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جام پور 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ڈنڈی کٹ کوالٹی کے اچھے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جامپور آمدن ہو رہی ہے لیکن پچھلی بارشوں کی وجہ سے مال گیلے ہیں اور کوالٹی نرم ہے۔ شہزادی کوالٹی 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں.  دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور انڈیا میں اچھی کوالٹی  200 ڈالر مزید  تیز ہوئ ہے 4000 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی سٹاکسٹ ایکٹو ہیں اور جزبات گرم ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دکھائ دے رہا ہے۔