+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2023 17:03:55
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 1500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج مزید 245 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور انڈیا 14245 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔