+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2023 10:47:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز  اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ رشیہ سے بکنگ 335/340 ڈالر فی ٹن ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل الحال ڈیمانڈ اور سپلائی کے حوالے سے کوئی مزیداری نہیں ہے لیکن آگے جا کر اگر کہیں ڈالر میں یا بکنگ میں بہتری آتی ہے تو مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے کیونکہ باقی دالوں میں سب سے سستی دال ییلوپیس ہی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی مارکیٹ 310/320 ڈالر کی طرف آتی ہے تو گاہک بن جاتا ہے۔