+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2023 13:34:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 162/162.5 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کالے چنے پر شام تک تفصیلی ویڈیو اپلوڈ کی جائے گی جس میں مکمل معلومات سے آگاہ کیا جائے گا۔