+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2023 17:16:16
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔