+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 28 2022 16:59:09
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ میں برما وی 2 کوالٹی 212 روپیہ کلو  وی 7 222/224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 210 روپیہ کلو رشین چیکو کوالٹی 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔
انڈیا 8 ایم ایم 270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 280/285 انڈیا 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پورٹ پر 22 مزید کنٹینر کی آمدن تھی مختلف قسم کے سفید چنے کی۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 340 جبکہ امیریکا 9 ایم اہم 350/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔