Sugar | چینی
Sep 16 2025
Feb 21 2025 16:28:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Feb 21 2025 16:28:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 209 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں آمدن میں مال آ رہے ہیں جسکی وجہ سے حاضر میں مارکیٹ نرم ہے۔ .
Feb 21 2025 15:59:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 20 2025 18:24:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Feb 20 2025 17:57:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Feb 20 2025 17:35:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک مارکیٹ رہ گئی تھی ابھی دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 20 2025 17:35:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہے جسکی وجہ سے لوکل میں بھی بازار بہتر ہوا ہے۔ .
Feb 20 2025 14:54:48 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 20 2025 14:36:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 123.5/124 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال 136 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال انڈیا ییلو پیس کی امپورٹ پر 10٪ یا 20٪ ڈیوٹی لگائے گا۔ کیونکہ اگر انڈیا ہیوی ڈیوٹی لگائے گا تو لوکل میں ییلوپیس کی قیمتیں تیز ہونے کے امکانات ہیں جبکہ اگر ڈیوٹی ہٹا دے تو لوکل میں قیمتیں گرنے کے امکانات ہیں جس سے کسانوں کو نقصان ہوتا ہے۔ انڈیق میں قیمتوں کے متعلق باقاعدہ پرائس کنٹرول مانیٹری سسٹم ہوتے ہیں جو کہ قیمتوں کو نا زیادہ کم ہونے دیتے ہیں اور نا ہی زیادہ بڑھنے دیتے ہیں۔ بکنگ جہاز میں 360 ڈالر جبکہ کنٹینر میں 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 360 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 113 380 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 119.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں ان ریٹوں میں امپورٹرز نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ .
Feb 20 2025 14:24:56 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 895/900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11100 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 20 2025 12:31:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ سٹاک میں بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں مال تو کم ہیں لیکن امپورٹ میں تھوڑے تھوڑے مال آ رہے ہیں جس کی وجہ سے لوکل ٹریڈرز میں تھوڑا ڈر ہے کے آگے کہیں امپورٹ میں مال زیادہ ہی نا آ جائیں۔ دوسری جانب امپورٹڈ مال حیدر آباد منڈی مین برما کے مالوں کے 11800 جبکہ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12000 تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2025 18:10:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں شام 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2025 18:05:00 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 19 2025 17:30:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2025 17:30:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 19 2025 14:49:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فلحال خاص مزیداری نہیں ہے۔ .
Feb 19 2025 14:23:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11300 جبکہ چمن ماش کے 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 885/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2025 14:21:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پیک مال 125 جبکہ مل پہنچ 126 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 19 2025 12:24:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ پچھلے 2/3 دنوں میں مارکیٹ میں 400/500 کی بہتری آئی ہے۔برما مونگ کے 11900/12000 تک جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 18 2025 17:41:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 18 2025 17:41:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور سارٹیکس مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2025 17:16:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2025 16:40:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 126.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 18 2025 14:57:53 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی مارچ اپریل شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2025 14:42:05 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10750/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10950 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Feb 18 2025 14:39:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم اوپن ہوئی ہے اور 128.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 141 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز حاضر میں مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں بکنگ میں مال کم میں مل جاتے ہیں تاہم ان مالوں کی آرائول آگے اپریل میں ہی متوقع ہے۔ .
Feb 18 2025 12:34:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ برما مونگ 11900 جبکہ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 17 2025 14:43:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 129/130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے آمدن میں مال آ رہے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں تھوڑا تھوڑا بیچ جاتے ہیں۔ .
Feb 17 2025 12:18:35 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہی ہے۔ برما مونگ کے 11800 روپیہ من ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 15 2025 17:47:19 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک کے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott