Sugar | چینی
Sep 17 2025
Apr 22 2025 17:05:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 224/225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 5 مئی کی پیمنٹ پر 227 تک سودے ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Apr 22 2025 15:23:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6700 روپیہ من 15 دن پیمنٹ پر 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے اپریل شپمنٹ مشین کلین مال 800 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔میں .
Apr 22 2025 15:21:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 224/224.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ پیمنٹ پر 225.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 229 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 22 2025 12:59:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 225 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی بھی 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Apr 22 2025 11:59:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈلورڈ مالوں کے 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9125/9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 9000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے تیز ہی ریٹ موصول ہوا ہے اور 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 252 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نیو کراپ کے 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں اکتوبر نومبر شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 226.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 21 2025 18:59:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مزید بہتر ہوا ہے اور 222 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 228/29 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 21 2025 17:18:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے تاہم سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Apr 21 2025 15:15:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے اپریل شپمنٹ مشین کلین مال 800 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Apr 21 2025 14:22:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی ڈیڑھ روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 221/221.5 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Apr 21 2025 12:02:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 8900 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کا ریٹ آج نہیں آیا ہے۔ آج آسٹریلیا چھٹی ہے عیسائیوں کے تہوار کی وجہ سے ہے۔پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں بھی آسٹریلین چنے کی قیمتیں بہتر ہوئ ہیں 5800/5900 تک بھاؤ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈین گوورنمٹ کے پاس بفر سٹاک بالکل نا ہونے کے برابر ہے اور ان کو انڈین لوکل چنا خریدنے میں بھی مشکلات ہو رہی ہیں کیونکہ ایم ایس پی 5600 تک ہے جبکہ لوکل منڈیوں میں بھی اس سے بھی ریٹ 200 روپیہ کوئنٹل اوپر ہے اور بکنگ پر انڈیا نے 10% تک ڈیوٹی عائد کی ہے جس کی وجہ سے آسٹریلین چنا مزید مہنگا پڑتا ہے ان کو۔ انڈیا میں کالے چنے کی شارٹیج کو کنٹرول کرنے کے لیے انڈیا نے پچھلا پورا سال ہی ییلو پیس امپورٹ کیا ہے۔ لیکن ابھی پچھلے دو ماہ میں ییلوپیس بھی بہت کم امپورٹ ہوا ہے انڈیا میں۔ تقریباً 60 ہزار ٹن سے بھی کم امپورٹ کیا ہے۔ آسٹریلیا میں کالے چنے کا سٹاک بھی کم رہ گیا ہے۔ جس کی وجہ سے آسٹریلین فارمرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ آسٹریلیا کی کالے چنے کی کل 2.3 ملین ٹن کراپ میں سے انڈیا نے 1.31 ملین ٹن مال خریدا ہے۔ کالے چنے کی مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 19 2025 18:21:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو نرم ہے اور 222/223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 19 2025 16:55:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور حاضر میں 224 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Apr 19 2025 15:10:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 350/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا 8 ایم ایم لوکل مال 820 ڈالر گولڈن مال 840 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 19 2025 14:00:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 225.5/226 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 231/32 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Apr 19 2025 12:01:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈیلورڈ مال 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 9250/9300 ملتان منڈی میں 9150 فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں اچھے گھروں کی کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Apr 18 2025 17:14:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 231 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 18 2025 16:35:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 226 تک سودے ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ مجموعی طور پر گرم ہی نظر آ رہی ہے .
Apr 18 2025 15:40:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 225/226 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 231/32 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 17 2025 18:19:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 224 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 231 جیسے ریٹ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 17 2025 17:37:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں پیر پیمنٹ پر 223.5 روپیہ کلو تک سودے ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 229.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Apr 17 2025 15:54:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مزید تیز ہوا ہے اور 222.5/223 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 229 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 17 2025 15:14:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195/97 جبکہ مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 350/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا 8 ایم ایم لوکل مال 820 ڈالر گولڈن مال 840 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 17 2025 15:13:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 222 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 228 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 17 2025 13:48:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مارکیٹ مزید نرم ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Apr 17 2025 12:22:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9100/9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ فل حال تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے جبکہ انویسٹرز مزید بھی خریدار بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 16 2025 21:34:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 2 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 222 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ وقتی طور پر سست ہے دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے اور ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ بکنگ کافی اونچی ہے۔ .
Apr 16 2025 18:00:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 197 جبکہ مشین کلین مال 210/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا 8 ایم ایم لوکل مال 820 ڈالر گولڈن مال 840 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 16 2025 17:05:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 223.5 پیر منگل پیمنٹ پر 224.5 جبکہ 40/45 دن پیمنٹ پر 229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال 200 روپیہ نرم ہیں اور 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 16 2025 15:39:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 224 ایڈوانس جبکہ 229 40/45 دن پیمنٹ پر سودے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Apr 16 2025 15:19:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 197 جبکہ مشین کلین مال 210/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مالوں کے 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 370.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 360/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا 8 ایم ایم لوکل مال 820 ڈالر گولڈن مال 840 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ 1260 ڈالر جبکہ کلپر برانڈ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott