Clover Seed | برسیم
Sep 18 2025
Jul 27 2024 18:17:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ مزید 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 20500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں بائر آپشن مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 27 2024 17:13:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ سٹار یا ضعیم برانڈ کے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے 20300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 27 2024 14:55:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں کام گرم ہی ہے۔ 19700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سیلر آپشن مالوں کے بائر آپشن مالوں کی سیل نہیں ہے۔ پرانے مال کے 17500 تک کام ہوئے تھے ابھی 18000 روپیہ من تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چونکہ بکنگ کا ریٹ کافی اونچا ہے اس لیے امپورٹرز مال منگوا نہیں رہے ہیں اور وقت گزری جا رہا ہے۔ بکنگ 1550/1575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 19550 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2024 14:51:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4300/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 25 2024 18:18:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر سیلر آپشن کے 19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بائر آپشن کے 19700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ 200 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ بکنگ 1575/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2024 15:57:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 25 2024 14:30:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں کل رات مارکیٹ گرم تھی۔ 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دوسرے آئٹمز کے انویسٹرز بھی برسیم کی خریداری کر رہے ہیں۔ جن انویسٹرز نے چنے میں پیسے کمائے ہیں۔ برسیم خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب فل حال بکنگ بھی گرم ہی ہے 1600 ڈالر تک کام ہوئے ہیں سٹار برانڈ کے جو کراچی پورٹ پر 20178 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مصر کی مارکیٹ میں بھی لوکل سٹاکسٹ متحرک ہیں۔ چونکہ پچھلے سیزن انہوں نے بھی اونچا ریٹ دیکھا تھا اس لیے وہاں بھی نئے نئے انویسٹرز خریداری کر جاتے ہیں۔ اسی لیے بکنگ بھی تیز ہے۔ .
Jul 25 2024 13:06:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے تھوڑے تھوڑے مال بک جاتے ہیں۔ ڈیمانڈ ہے۔ گوجر خان کوالٹی کی ڈیمانڈ آگے دو مہینے چلتی رہے گی۔ .
Jul 24 2024 19:22:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ستمبر بائر آپشن کا 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پرانے مالوں کے 17200/400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل مصر میں بولی کے بعد انٹرنیشنل مارکیٹ سامنے آئے گی۔ .
Jul 24 2024 13:54:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دکان دار ساتھ ساتھ مال فارغ کر رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ دوبارہ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 24 2024 13:48:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات ستمبر سیلر آپشن 19000/19100 تک مارکیٹ تھی آج 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ستمبر بائر آپشن کے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1550/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں دیسی برسیم پلانٹ والے مال کے 19500/20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 24 2024 12:55:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 23 2024 18:15:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ستمبر سیلر آپشن کے 19100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ستمبر بائر آپشن کے 19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2024 16:19:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں ستمبر سیلر آپشن 19100 تک بھاؤ ہیں جبکہ بائر آپشن کے 19400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہک سست ہے۔ .
Jul 23 2024 14:53:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ کل رات 19300 روپیہ من تک کام ہوئے تھے ستمبر سیلر آپشن کے جبکہ بائر آپشن کا 19500 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 19550 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 23 2024 14:39:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4800/4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 23 2024 13:08:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 22 2024 18:27:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر خریدار مرضی مالوں کے۔ لوکل میں گاہک ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ 1550/1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2024 15:10:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 22 2024 14:58:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں بھی 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2024 14:44:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر خریدار مرضی مالوں کے۔ بکنگ 100 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 10/15 دن بعد ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع ہو جائے گی۔ تمام بڑی منڈیوں میں دکانداروں کو مال چاہیے بیچنے کے لیے جبکہ پائپ لائن میں مال کم ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 20 2024 18:14:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 20 ستمبر سے 10 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2024 14:35:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 20 2024 14:33:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 5200/5250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Jul 20 2024 14:22:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 20 ستمبر سے 10 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ بکنگ بھی 50 ڈالر بہتر ہے اور 1500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 18 2024 18:21:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 1425/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2024 15:19:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹ 2300/2400 تک رہ گیا تھا۔ ابھی ریٹ دوبارہ بہتر ہوا ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 305/310 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5130 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 18 2024 15:13:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500/700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ستمبر سیلر آپشن کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ بھی 25 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1450/1475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 1450 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 18286 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 18 2024 13:03:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2024 18:40:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1400/1425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott