Sugar | چینی
Sep 13 2025
Jan 25 2025 12:31:00 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملرز کی ڈیمانڈ سلو ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ ٹوٹ رہی ہے۔ تاہم مارکیٹ اپنے سپورٹنگ ریٹس کے اوپر ہے ان ریٹوں میں مال لینے چاہیے۔ .
Jan 15 2025 18:21:16 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 18000/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ تیز ہے اور 5412 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 15 2025 12:26:44 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال 101 کلو کے 18000/18500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں تاہم بیچ بھی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈین مارکیٹ مضبوط ہی ہے اور 5382 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 14 2025 17:44:38 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اس دفعہ 70/30 مال نہیں اتر رہے ہیں کوالٹی 60/40 ہی ہے۔ .
Jan 13 2025 17:31:32 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2025 12:25:11 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 101 کلو کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آمدن بہت کم ہے۔ ایک گاڑی بھی با مشکل بنتی ہے۔ سبی سائڈ بھی آمدن بہت کم ہے۔ 10 گٹو 20 گٹو اس طرح کر کے پوری گاڑی بنتی ہے۔ جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں ٹریڈرز خود ہی رکھ لیتے ہیں۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 11 2025 17:26:28 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17500/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز بیچ نہیں دیتے ہیں 300/400 ریٹ بڑھا کر ہی مال ملتے ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں مال خریدنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 11 2025 12:27:35 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 09 2025 17:25:42 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں آمدن بہت کم ہے۔ سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Jan 09 2025 12:38:12 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز خرید کے لیے ریٹ کم لگاتے ہیں۔ .
Jan 08 2025 18:16:50 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 18600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ مزید 500/1000 نرم ہو تو مال خریدنے چاہیں۔ پاکستان میں کراپ بہت کم ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں اس بار گوارے کی پیداوار 19٪ تک کم ہوئ ہے۔ 5 لاکھ 55 ہزار ٹن ہے جبکہ کیری فارورڈ سٹاک بھی اس سال 33٪ کم ہے۔ اس سال کیری فارورڈ سٹاک انڈیا میں 2 لاکھ 75 ہزار ٹن تک ہے۔ انڈیا کی کل گوارے کی سپلائ 8 لاکھ 46 ہزار ٹن تک کی ہے۔ پچھلے سال انڈیا میں گوارے کی کل سپلائ 11.12 لاکھ ٹن تک تھی۔ اس سال انڈیا میں گوارے کی آمدن بھی 28٪ تک کم ہو رہی ہے جبکہ کرشنگ بھی 24٪ تک کم ہو رہی ہے پچھلے سال کی نسبت۔ کرشنگ کم ہونے کی وجہ سے گم بھی کم بنے گی۔ پچھلے سال انڈیا میں گوار کی ڈیمانڈ بھی 8 لاکھ 64 ہزار ٹن تک تھی جبکہ اس سال ڈیمانڈ میں بھی کمی متوقع ہے۔ 6.5 لاکھ ٹن تک کی ڈیمانڈ متوقع ہے۔ تاہم انڈیا سے گوار گم کی ایکسپورٹ پچھلے سال 2 لاکھ 28 ہزار ٹن تک کی تھی جبکہ اس سال ایکسپورٹ میں مزید اچھی ڈیمانڈ ہے۔ امیرکا ، رشیا، چائنہ گاہک ہیں۔ اس سال پچھلے سال کی نسبت 10/15٪ مزید گوار گم کی ڈیمانڈ متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں 90٪ تک گوار ہوتا ہے جبکہ پاکستان میں 7/8٪ تک ہوتا ہے۔ اس لیے گوار کی مندہ تیزی انڈیا کی مارکیٹ کے پیچھے ہی ہوتی ہے۔ انڈیا میں حکومت کی طرف سے فصلوں کی قیمتوں کو باقاعدہ طریقے سے سنبھالا جاتا ہے۔ اس لیے زیادہ اتار چڑھاؤ دیکھے میں نہیں آتا۔ .
Jan 08 2025 12:46:24 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 400/500 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 19000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سٹاکسٹ بھی ریٹ کم کر کے گاہکی لگاتے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16800 روپیہ تک بھاؤ ہیں جبکہ 101 کلو کا 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے 5350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 07 2025 17:39:59 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 17200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پرائیویٹ میں تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 07 2025 12:52:57 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 101 کلو کے 18500 اور 93.310 کلو کے 17200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوالٹی ہلکی اتر رہی ہے مال 60/40 کر کے ملتے ہیں۔ .
Jan 06 2025 17:38:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19700/19800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 06 2025 12:43:06 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19500/19700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ ملرز تو گاہک نہیں ہیں تاہم پرائیویٹ میں گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Jan 04 2025 18:07:39 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کیش پیمنٹ پر 20000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 21000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 04 2025 12:46:11 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 19500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 5354 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 30 2024 18:19:42 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 70 30 کوالٹی 19700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملرز کی گاہکی تو نہیں ہے جبکہ پرائیوٹ مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لوکل میں مال کھل کر ملتے بھی نہیں ہیں۔ .
Dec 28 2024 18:24:48 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ بیچ انتہای کمزور ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 28 2024 13:03:51 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 19500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16800 روپیہ تک بھاؤ ہیں جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر سندھ کے مالوں کے 18500 تک بھاؤ ہیں 101 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم لوکل میں مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Dec 26 2024 18:36:24 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000/18200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سبی لوڈ میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں آمدن بہت کم ہے۔ سندھ اور سبی والے مال بھی سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ .
Dec 26 2024 12:32:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ 18000 تک بھاؤ کہتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گاہکی بھی کمزور ہے ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے جبکہ آمدن بھی انتہائ کم ہے۔ .
Dec 24 2024 17:11:53 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000/19200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی لائنوں پر 17500 تک بھاؤ ہیں 101 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سبی میں 40/50 گٹو تک کی آمدن ہو جاتی ہے۔ سٹاکسٹ زمینداروں سے مال لے جاتے ہیں۔ .
Dec 24 2024 13:51:03 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 19000/19200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16800/17000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لانگ ٹرم کے لیے گوارے کے لوکل میں 16000/17000 پر ابھی سپورٹ ہے۔ .
Dec 23 2024 12:45:49 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 19500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی لائنوں پر 17200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سبی کوالٹی کے لائنوں پر 17200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر اور سبی کے مال کے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملرز تو گاہک نہیں ہیں۔ گوار میل بھی 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لیکن سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر گوارے کی مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ اس کا سٹاکسٹ بھی مظبوط ہوتا ہے۔ ایکسپورٹ والا آئٹم ہے۔ .
Dec 18 2024 12:35:16 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی کے 17000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھر میں گوارہ کی 2000 گٹو تک کی آمدن تھی مال اچھی اور خشک کوالٹی کے ہیں۔ .
Dec 17 2024 16:53:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی کیش پیمنٹ پر 19100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب کا سٹاکسٹ تھر کے مالوں کا 17500 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ سبی گوارہ کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مال ہلکی نمی والے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھر کا زیادہ تر مال پنجاب کے سٹاکسٹ لے گئے ہیں بقیہ 15/20٪ مال ہی رہتے ہیں۔ .
Dec 17 2024 12:45:48 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی بھی خاموش ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ لوکل ریٹ تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں گوارے کے سپورٹنگ پرائس 16500/17000 تک ہے۔ 16500/17000 میں گوارہ خریدنا چاہیے۔ انڈیا جودھپور مارکیٹ بھی 5036 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی کرنسی کے لحاظ سے 16485 روپیہ کوئنٹل ریٹ بنتا ہے۔ .
Dec 16 2024 17:57:22 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 500/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 19000/19500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott