Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jun 04 2025 17:44:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ آسٹریلیا سے دسمبر سے 15 جنوری شپمنٹ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 14:34:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ کام کاج سست ہیں۔ مارکیٹ میں چھٹی والا ماحول ہے۔ .
Jun 03 2025 18:15:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2025 14:36:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ عید کی چھٹیوں کی وجہ سے ملز بند ہیں کام کاج سست ہیں۔ .
Jun 02 2025 18:28:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 02 2025 15:03:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 31 2025 17:42:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 31 2025 14:51:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے فلحال ریٹیل میں گاہکی سست ہے ملز بھی بند ہو رہی ہیں آگے عید کے بعد جہاں اچھی گاہکی نکلی لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 30 2025 16:38:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 29 2025 18:35:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 29 2025 15:32:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ جہاں گاہکی اچھی ہوئ لوکل بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 28 2025 18:32:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 28 2025 14:48:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 211.5/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کراچی مارکیٹ بند ہے۔ .
May 27 2025 17:58:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 211.5/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 27 2025 14:38:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 211.5/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
May 26 2025 18:17:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 211 جبکہ کرمسن مسور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 26 2025 14:34:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کنٹینر والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے بکنگ کینیڈا سے کرمسن مسور 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے 213.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے ۔ انٹر بینک میں فل حال ڈالر امپورٹ ریٹ 282.5/283 تک ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے کیونکہ کینیڈا میں سٹاک بہت پڑا ہوا ہے۔ کینیڈا میں مارچ 2025 تک کے ڈیٹا کے مطابق 10.48 لاکھ ٹن مسور ثابت کا سٹاک پڑا تھا۔ مارچ 2024 میں کینیڈا میں 8.04 لاکھ ٹن مسور ثابت تھا۔ تاہم اس وقت انڈیا خریدار تھا مارکیٹ میں۔ انڈیا نے پچھلے سال 16 لاکھ ٹن سے زائد مسور ثابت امپورٹ کیا تھا اس سال گاہکی نہیں ہے انڈیا کی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 24 2025 18:01:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کنٹینر والے نپر مسور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فیصل آباد مارکیٹ سست ہے فارمر ڈریس مالوں کے 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 9300/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott