Sugar | چینی
Sep 16 2025
Jun 17 2025 23:41:14 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں تو مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 17165/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فارورڈ میں یہ ریٹ چیمبر کے ریٹ ہیں تاہم ان ریٹوں میں اوپن میں اچھے گھر خریدار نہیں ہیں۔ فارورڈ اوپن میں ہر گھر کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Jun 17 2025 16:28:03 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17200 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 17 2025 14:47:18 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 16910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17200 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jun 17 2025 13:42:39 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور نون شوگر ملز 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17375 یونیکول 17375 رمضان 17375 سفینہ مال نہیں ہیں المعیز 2 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد بھی مارکیٹ گرم ہے اور کسان 17400 کمالیہ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب بھی مارکیٹ تیز ہے حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16975/17000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودوں کے 17220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی کے سودوں کے 17830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تو بہتر ہے لیکن اب آخری ریٹ مارکیٹ میں نہیں پکڑا جا سکتا۔ جیسے جیسے بازار اوپر جا رہا ہے تھوڑا تھوڑا کر کے نفع بھی لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jun 17 2025 13:06:04 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں حمزہ آر وائی کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودے 70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باقی ملوں کے ریٹ تھوڑی دیر تک اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔ .
Jun 16 2025 20:51:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 16850 تک کام ہوئے ہیں۔ پچھلی رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی ہو گئ تھی جس کے لیے معزرت خواہ ہیں۔ .
Jun 16 2025 20:45:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو کے 16800 تک کام ہوئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جبکہ جولائ کے سودے 50 روپیہ مزید تیز ہوئے ہیں اور 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott