Sugar | چینی
May 08 2025
Jun 05 2023 11:05:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی کے بھاؤ میں 50 روپیہ من کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 4700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 03 2023 10:49:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں4650 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 01 2023 11:21:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600/4650 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیزن 2700/2800 سے شروع ہوا تھا۔ ابھی ریٹ اچھا ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
May 31 2023 11:04:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکی دیسی فتح جنگ کوالٹی 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 4650 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 30 2023 12:22:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
May 29 2023 10:54:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 4500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
May 27 2023 10:48:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 4550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ .
May 25 2023 11:35:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 24 2023 10:55:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجرخان منڈی میں 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیت رکی ہوئ ہے۔ گاہک سست ہے۔ .
May 23 2023 12:29:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 4400/4500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2023 13:24:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 17 2023 12:48:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ پے اور 4600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 16 2023 13:14:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجرخان منڈی میں100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 4500 روپیہ من جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
May 15 2023 14:18:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
May 11 2023 10:23:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ .
May 10 2023 11:09:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 09 2023 11:02:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
May 08 2023 10:40:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 4300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 06 2023 11:40:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان منڈی میں دیسی فتح جنگ 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئی ہے اور 4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
May 04 2023 13:17:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 03 2023 11:20:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3850/3900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے فل حال۔ .
May 02 2023 14:04:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3800/3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 29 2023 12:08:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ .
Apr 27 2023 13:54:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 26 2023 11:54:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان لوڈ میں 3850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچےتھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ .
Apr 19 2023 12:19:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2023 12:24:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2023 11:46:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 15 2023 12:40:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 13 2023 12:59:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3750/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott