Sugar | چینی
Sep 12 2025
May 22 2024 15:24:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 14800 بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 21 2024 18:18:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 14800 بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
May 21 2024 14:41:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500/700 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 15300/15500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ باریک تل 14800 تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے تین ماہ میں 5000 روپیہ من مارکیٹ مندی ہوئ ہے۔ گرمیوں میں لوکل ڈیمانڈ ختم ہو جاتی ہے۔ مارچ اپریل مئ پچھلے تین ماہ سے لوکل میں گاہکی نہیں ہے۔ نیو کراپ کے ایکسپورٹرز 15000 کے گاہک ہیں۔ نیو کراپ کی بیچ نہیں ہے۔ اس میں فصل لیٹ ہو گئ تو ڈلوری لیٹ ملنے کا خطرہ ہوتا ہے پھر سودوں میں پھڈے پڑ جاتے ہیں۔ اس لیے اتنی جلدی ابھی نیو کراپ کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی سمجھنی چاہیے۔ .
May 20 2024 18:01:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
May 18 2024 18:11:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 18 2024 15:23:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی مارکیٹ 100/200 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ باریک تل بھی 15100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 16 2024 17:59:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 15 2024 17:55:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
May 15 2024 14:55:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تو تل کی مارکیٹ میں کوئ مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔ سردیوں میں تو ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہوتی ہے تاہم گرمیوں میں تو ڈیمانڈ بھی بہت کمزور ہوتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 1700 ڈالر ریٹ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 14 2024 18:40:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2024 18:37:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 13 2024 14:58:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال بھی کھل کر ملتے نہیں ہیں اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ زیادہ تر سٹاکسٹ مال بیچ کر دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ .
May 11 2024 19:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
May 11 2024 18:42:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16600/16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2024 13:08:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16600/16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 09 2024 17:51:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16600/16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 09 2024 14:29:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 16600/16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تنزانیہ 1700 ڈالر کے لیول پر ہے۔ ان ریٹوں میں ایکسپورٹ میں وارہ ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 08 2024 18:29:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2024 14:50:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 04 2024 17:35:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16600/700روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 02 2024 17:43:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2024 17:55:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 30 2024 13:41:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مزید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا اونجھا منڈی میں بھی تل کی مارکیٹ 700 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں کمزور ہوئ ہے اور 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 29 2024 18:03:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 27 2024 17:23:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2024 17:51:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 25 2024 15:58:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 24 2024 17:54:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16600/700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Apr 24 2024 14:46:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کویٹہ بھی 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 23 2024 18:40:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott