Sugar | چینی
Sep 17 2025
Jun 03 2023 12:18:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے شہزادی کوالٹی کا۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ مالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی بھی مارکیٹ میں ہلکے مالوں کا ہی کام ہو رہا ہے۔ پیسائ والے شہزادی کوالٹی مال ہی لے رہیں ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 01 2023 16:44:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والے مال 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کولڈ سٹور مال 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج بھی لائنوں پر بارشیں ہیں۔ آگے 4/5/6 کو بارشیں ہیں پھر 14/15/16 کو بارشیں ہیں۔ 15 تاریخ تک جام پور لودھراں کی فصل آنی ہے۔ .
Jun 01 2023 12:38:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے شہزادی کوالٹی مالوں کا۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شہزادی کی آمدن اب تقریباً ختم ہے۔ آگے 10/15 دن بعد لودھراں اور جام پور کی فصل شروع ہو گی .
May 31 2023 17:02:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے شہزادی کوالٹی ڈنڈی کٹ مالوں کا۔ شام میں مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارش کی وجہ سے فل حال آمدن کم ہوئ ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ .
May 31 2023 11:17:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 11500/12500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال کے فیصل آباد منڈی میں 17800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 40 دن پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 30 2023 17:33:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 12000/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے. .
May 30 2023 11:11:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12000/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہوئ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ شہزادی ڈنڈی کٹ اور ہائبرڈ کولڈ سٹور 2022 والے مال 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ نئ 20000/21000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے. .
May 29 2023 17:12:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 11000/12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 29 2023 11:02:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 11000/12000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی والے مالوں کا۔ جبکہ شہزادی ڈنڈی کٹ مال 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال بھی 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 27 2023 16:14:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 11000 سے 11500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کولڈ سٹور مال کا خالی ریٹ ہی ہے گاہک 15000 روپیہ من کا بھی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 27 2023 12:31:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں شہزادی ڈنڈی والے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ کولڈ سٹور مال 16000/16500 جیسے حالات ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ .
May 25 2023 18:26:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 12000/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
May 25 2023 12:01:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کولڈ سٹور مالوں کے ریٹ ہی ہیں فل حال گاہک بالکل خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 24 2023 18:00:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ کولڈ سٹور مالوں کے خالی ریٹ ہی ہیں گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 24 2023 11:27:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں زیادہ تر کام شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مالوں کے ہی ہو رہے ہیں۔ 12500 سے 13000 تک۔ ہائبرڈ نئے مال اور کولڈ سٹور مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 23 2023 12:45:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی کٹ وی آئ پی مال 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کولڈ سٹور مال 18000/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ نئے مال 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 18 2023 19:47:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ سٹور مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی ڈنڈی والے مال 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ پے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2023 14:29:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 1000 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چونکہ یک دم مارکیٹ 5000 روپیہ من ٹوٹی ہے اس لیے تھوڑی بہت گاہکی بھی آئ ہے نیچے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور والے مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
May 17 2023 18:39:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کے 11800 تک کام ہوئے ہیں 60 دن پیمنٹ پر۔ مارکیٹ کمزور ہے گاہک نہیں ہے۔ .
May 17 2023 13:56:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 2000 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ کولڈ سٹور مال 18000/19000 جیسے حالات ہیں گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 16 2023 19:06:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12000/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ کولڈ سٹور مال 18000/19000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
May 16 2023 14:39:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مرچ ثابت کولڈ سٹور مال فیصل آباد مارکیٹ میں 19000/ 20000 من جیسے حالات ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 13000 من جیسے حالات ہیںمارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2023 20:02:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹئیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ مرچ ثابت فیصل آباد میں کولڈ سٹور والے مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی ڈنڈی والے 13000/14000 من تک کام ہو رہے ہیں۔ نیچےگاہکی کمزور ہے ۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2023 15:07:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈنڈی والی شہزادی 13000/14000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 13 2023 19:38:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی ڈنڈی والے مال بھی 13000/14000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 11 2023 11:39:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور اچھے مالوں کے 20000/21000 جیسے حالات ہیں۔نئے ہائبرڈ مال 23000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 10 2023 16:34:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ سٹور مالوں کے بھاؤ 20000/20500 روپیہ فی من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ ہائبرڈ نئے مال 23000 روپیہ فی من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 10 2023 12:13:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 20000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ہائبرڈ نئے مال 23000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 15500/16000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 09 2023 17:16:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ نئے مال 23000/23500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 09 2023 11:14:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ نئے مال 23000/23500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سندھ کے نئے مال مورو کے اور شہزادی کوالٹی 16000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott