Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 11 2023 13:44:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/600 جیسے حالات ہیں۔ چھانگا مانگا 10200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 09 2023 12:58:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 10600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چھانگا مانگا منڈی میں 10200 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 08 2023 12:57:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 10300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 07 2023 13:52:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9600 جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں تگڑا بچا ہوا سٹاک جو کہ تقریباً 170000 ٹن تک ہے، ہلدی کی قیمت کو اوپر جانے سے روک رہا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں سٹاکسٹ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Feb 06 2023 13:26:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9700/9800 جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد 10200/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نئ ہلدی چھانگا مانگا 9500 جیسے حالات ہیں۔ 5 کلو تک گیلے مال ہیں۔ .
Feb 04 2023 14:10:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ چھانگا مانگا 9800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 02 2023 14:12:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد 10300 جیسے حالات ہیں۔ چھناگا مانگا 9800 جیسے حالات ہیں۔ نئ ہلدی کے سودے 9000 میں ہوئے ہیں۔ اس کو مکمل تیار ہونے میں 2/3 مہینے لگیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں اس سال ہلدی کی پیداوار 1.31 ملین ٹن ہے جو پچھلے سال کی نسبت تھوڑی سی کم ہے۔ پچھلے سال 1.32 ملین ٹن کراپ تھی۔ .
Feb 01 2023 13:41:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 31 2023 13:39:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/600 جبکہ چھناگا مانگا 10100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Jan 30 2023 13:56:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 10200 جبکہ فیصل آباد 10500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 28 2023 13:46:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھنگا مانگا 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 26 2023 13:28:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500 جبکہ چھانگا مانگا مارکیٹ میں 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 25 2023 14:11:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500 جبکہ چھناگا مانگا 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2023 13:19:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500 جبکہ چھانگا مانگا 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 23 2023 13:10:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگ مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 21 2023 13:47:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10100/10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔ .
Jan 19 2023 13:32:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800 جبکہ چھناگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 18 2023 13:36:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Jan 17 2023 13:20:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ 200 روپیہ من مزید کمزورہوئ ہے اور چھانگا مانگا 9500 جبکہ فیصل آباد 9800/9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jan 16 2023 13:40:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھنگا مانگا 300/400 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 14 2023 13:22:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 12 2023 13:32:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600 جبکہ چھانگا مانگا 10300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 11 2023 13:11:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 100 روپیہ من مزہد بہتر ہوئ ہے اور 10300 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 10 2023 13:18:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھنگا مانگا 400 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 10200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد 10500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے دنوں بارشوں کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 09 2023 13:50:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھناگا مانگا منڈی میں 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 07 2023 13:53:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھناگا مانگا منڈی میں 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 05 2023 13:12:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 04 2023 13:20:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 10000/10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی آج۔ .
Jan 03 2023 12:40:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 02 2023 13:39:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 10000 تک کام ہوے ہیں۔ چھانگا مانگا منڈی میں 9700 جیسے حالات ہیں۔ کچی ہلدی 100/150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 1550 تک کام ہوے ہیں چھانگا مانگا منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پکی ہوئی ہلدی اپریل مئی میں شروع ہو گی۔ فصل بہت اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott