Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 06 2023 13:22:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 جبکہ گولی دھنیا 17000/17500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہیں۔ تاہم 10 دن میں سندھ کی فصل آنا شروع ہو جائے گی اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ پڑتے سے کافی کم ہیں۔ .
Feb 04 2023 13:28:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھینا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000/17500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے لوکل میں مال کم ہیں۔ 10/15 دن میں نئ فصل شروع ہو جائے گی۔ .
Feb 02 2023 13:31:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی 16000/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا نرم ہے۔ 1500 ڈالر والی بکنگ 990 ڈالر پر آگئ ہے پچھلے تین چار مہینے میں۔ .
Feb 01 2023 13:43:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 1650/17200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 31 2023 13:25:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے اور 11500/12000 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ .
Jan 30 2023 13:58:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے۔ ٹکڑا 12500/13000 جبکہ گولی 16500/17300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 28 2023 13:57:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا 12000/12500 جبکہ گولی 16500/17300/400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 26 2023 13:29:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11500/12000 جبکہ گولی 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 25 2023 13:14:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ سست ہے ٹکڑا 11500/12000 جبکہ گولی 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملاجلا رجحان ہے۔ جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Jan 24 2023 13:23:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 جبکہ گولی 16500/17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2023 13:13:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 21 2023 14:13:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہےاور 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کہ جبکہ گولی دھنیا 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ نئ فصل کی وجہ سےسٹاکسٹنے مال بیچے تھے تاہم ابھی فل حال نیچے گاہکی اچھی ہے اس لیے مارکیٹ بہتر ہے۔ 15 فروری سے سندھ کی فصل شروع ہو جائے گی۔ .
Jan 19 2023 13:34:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11000/11200 جبکہ گولی 15500/16200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 18 2023 13:38:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10800/11200 جبکہ گولی 15500/16200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آگے سندھ کی فصل شروع ہو جائے گی اور انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کافی ڈاؤن ہوئ ہے۔ .
Jan 17 2023 13:59:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11000/11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 15500/16200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 16 2023 13:42:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000/11200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کہ جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 15500/16200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 14 2023 13:47:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11000/11400 جبکہ گولی 15500/16200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 12 2023 13:33:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے اور ٹکڑا 10800 سے 11000 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مندے کا رجحان ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے سندھ کی فصل 15 فروری سے شروع ہو جائے گی اس لیے لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 11 2023 13:15:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 11000/11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ انڈیا سے 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جبکہ ایران سے نئ فصل کے 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ایران سے 15 دن میں مال آ جاتے ہیں جبکہ انڈیا سے ایک مہینے میں مال آتے ہیں۔ اس لیے دھنیے میں احتیاط سے کام کرنا چاہیے فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 10 2023 13:12:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/400 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور ٹکڑا دھنیا 11400/11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ گولی دھنیا بھی 500 روپیہ من کمزور ہے اور 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 09 2023 13:41:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12000 روپیہ من جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 07 2023 13:48:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16500 سے17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل سٹاکسٹ نے پچھلے دنوں مال بیچ دیے تھے۔ تاہم ابھی جیسے ہی گاہکی نکلی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ .
Jan 05 2023 13:41:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 11400 سے 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا 16000 سے16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے بکنگ کافی کمزور ہوئ ہے اور 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 04 2023 13:01:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 10400 سے 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 سے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ثابت گولی فیصل آباد منڈی میں 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 03 2023 12:37:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10400/10800 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500 سے16300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 02 2023 13:04:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے ٹکڑا کوالٹی 10400 سے 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی 700 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 15800 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 31 2022 13:03:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ بہتر ہے ٹکڑا 11500/12000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے 17300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر میں ڈیمانڈ ہے جس وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 29 2022 12:12:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور ٹکڑا 11000/11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پچھلے دنوں انڈیا بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی کم ہوئ تھی۔ تاہم ابھی دوبارہ گاہکی نکلنے پر لوکل مارکیٹ بہتر پے۔ .
Dec 28 2022 13:13:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16000 سے 17000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اچھے چھنائ والے مال 200/300 روپیہ مزید اوپر ِبک جاتے ہیں۔ .
Dec 27 2022 13:26:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10800 سے 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں مال ہلکے ہیں 16000 سے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا اچھے چھنے ہوئے مال 17200 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں پشاور اور راول پنڈی منڈی میں۔ مجموعی طور پر دھنیے کی مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے کیونکہ بکنگ کافی کمزور ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott