Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 16 2023 17:26:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14500 45/50 دن کی پیمنٹ پر 15500 کا خریدار ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14700/800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے .
Jan 16 2023 13:10:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 14500 اوپن ہوا ہے۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 15300/400 کا خریدار ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کراچی تھر پارکر کوالٹی 14700/800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 14 2023 16:55:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 14200/300 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45/50 دن کی پیمنٹ پر 15000 سے 15200 تک کام ہوے ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی تھر پارکر کوالٹی 14200 تک کام ہوے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔ .
Jan 14 2023 12:15:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 14100/200 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ جبکہ لائنوں پر 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 12 2023 17:18:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ تھی اور 14300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 14000/14100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Jan 12 2023 13:49:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 11 2023 21:06:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید رات کے اوقات میں 500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 14000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 11 2023 17:25:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ پے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 13500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 11 2023 11:57:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 400/500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی مارکیٹ 75/80 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ .
Jan 10 2023 16:30:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13400 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ مارکیٹ رکی ہوئی ہے مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 10 2023 11:44:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 بہتر ہوا ہے اور 13300/400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 200 تیز ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 09 2023 16:59:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000/200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12800 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج انڈیا میں مارکیٹ کافی گرم ہوئی ہے۔ 3.5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 6350 تک کام ہوے ہیں۔ انڈیا کے ماہرین بھی تیزی کا رجحان ہی بتاتے ہیں۔ .
Jan 09 2023 13:01:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000/13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری،جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 07 2023 17:38:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں رات کے اوقات میں 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 13200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12800 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 07 2023 12:34:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 200 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12800 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ جبکہ لائنوں پر 13300/400 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق گوار میل 20 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 180/182 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jan 05 2023 17:39:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے تھل 13500 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 05 2023 12:11:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فل حال گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13700 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 04 2023 20:58:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ رات کے اوقات میں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 مزید تیز ہوا ہے اور 13500 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 04 2023 17:06:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں دوبارہ خریدار بننا شروع ہو گیا ہے۔ 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 13300 کا خریدار ہے۔ کراچی تھر پارکر 13700 پہ رکا ہوا ہے۔ تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Jan 04 2023 12:01:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن میں ہے۔ دوسری جانب تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ نرم ہے اور 13600/700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 03 2023 17:02:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوا ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چونکہ بہت جلد 5500 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی تھی اس لیے بعض ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ 1500 روپیہ کوئنٹل نیچے آ گئ ہے۔ لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ مارکیٹ میں کوریکشن آئ ہے مندہ نظر نہیں آتا۔ کیونکہ گوار میل کا ریٹ بہت زیادہ ہائی ہے۔ 190 روپیہ کلو ہے۔ اس لئے مارکیٹ دوبارہ تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 03 2023 13:01:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نہ کھل کر گاہک ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی تھرپارکر کوالٹی 14600/700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 02 2023 15:46:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 800 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 14800 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی بھی گرم ہے۔ تھر سے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوار میل کا ریٹ 190 روپیہ کلو ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ملرز کو اچھا وارہ ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تیزی ضرور ہے لیکن نئے بندوں کو سنبھل کر انٹری مارنی چاہیے کیونکہ کسی مقام پر پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آ سکتی ہے۔ پیسے بیت جلد پڑ گئے ہیں۔ 8500 والا 14800 ہو گیا ہے وہ بھی دو ہفتوں میں۔ .
Jan 02 2023 12:43:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 31 2022 19:56:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں رات کے اوقات میں 900 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 14000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم ہے .
Dec 31 2022 18:28:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ رات کے اوقات میں 500/600 روپیہ بوری تیز ہوا ہے تھل پنجاب کی منڈیوں میں اور 13100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق 45 دن کی پیمنٹ پر 14000 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی اس وقت بیچ نہیں ہے صبح ہی صحیح ریٹ موصول ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق گوارہ کا میل آج 2000 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 18500 تک فروخت ہوا ہے۔ یعنی 185 روپیہ کلو ہو گیا ہے۔ .
Dec 31 2022 13:42:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 30 2022 21:44:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 12100/200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 12600/700 تک خریدار بن جاتا ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 29 2022 17:19:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 1000 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 11800 تک کام ہوے ہیں۔ ابھی 12000 ہی سمجھنا چاہیے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ انتہائی گرم ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 29 2022 12:02:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11600/700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott