Sugar | چینی
May 09 2025
Nov 28 2024 17:45:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14600 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 28 2024 12:32:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14600 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نئے سیزن میں جب کھل کر آمدن شروع ہوگی ٹریڈرز خریداری کرے گئے۔ .
Nov 27 2024 17:59:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14600 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی سی تھی۔ .
Nov 27 2024 12:56:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے گوار کی آمدن تھوڑی تھوڑی شروع ہے تھل میں۔ تاہم ابھی جو مال آ رہے ہیں ان کی پر ایکٹر پیداوار ایوورج بہت کم آ رہی ہے۔ 35/50 کلو تک کی ایوریج آ رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ لوکل مارکیٹ اور انٹرنیشنل مارکیٹ ساتھ ساتھ ہی ہے۔ انڈیا گوارہ کا ریٹ لوکل منڈیوں میں 5150 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی مارکیٹ کے حساب سے 15600/700 ریٹ بنتا ہے۔ انڈیا گوار پھلی کے دسمبر کنٹریکٹ 5187 تک ہوئے ہیں جبکہ جنوری کنٹریکٹ 5309 تک ہوئے ہیں۔ چونکہ انڈیا گوار کا سب سے بڑا پیداواری ملک ہے اس لیے گوار کی مندہ تیزی انڈین مارکیٹ کے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ انڈیا سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بیجائ تو اس بار اچھی تھی پچھلے سال کی نسبت تاہم اتارا کم آ رہا ہے۔ سرکاری اعداد وشمار میں 70٪ تک فصل زیادہ بتاتے ہیں لیکن کچھ پراویٹ کمپنیاں 30/40٪ زیادہ پیداوار بتاتی ہیں۔ یاد رہے کہ پچھلے سال کھپت سے آدھی کراپ تھی انڈیا کی۔ لیکن گوار میل اور گم کا کیری فارورڈ سٹاک بہت تھا جو کہ ساتھ ساتھ چلتا رہا۔ اس سال کھپت کے مقابلے میں 5/10٪ کراپ کم ہے انڈیا کی۔ ابھی انڈیا لوکل منڈیوں میں بھرپور آمدن شروع ہے۔ ناگر میرٹا بیکا نہر جودھ پور ہر طرف سپلائ کا پریشر ہے اور یہ پریشر دسمبر کے مہینے میں بھی رہے ہیں۔ اس سال اکتوبر میں انڈیا منڈیوں میں آمدن 57 ہزار ٹن کی تھی جبکہ نومبر میں ابھی تک 1 لاکھ 22 ہزار ٹن آمدن ہو چکی ہے۔ پچھلے سال اکتوبر میں 84 ہزار ٹن آمدن تھی جبکہ نومبر میں صرف 38 ہزار ٹن آمدن تھی۔ اس سال نومبر میں تقریباً 4 گنا زیادہ آمدن ہو چکی ہے۔ کھپت کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو اس سال گوار میل کی کھپت میں کمی آئ ہے جبکہ گوار گم کی کھپت زیادہ ہوئ ہے۔ گوار گم کی کھپت 7٪ تک زیادہ ہوئ ہے پچھلے سال کی نسبت۔ ٹوٹل گوار میل اور گوار گم کی انڈیا کی ایکسپورٹ اس سال کی 4.28 لاکھ ٹن تک کی ہے۔ پچھلے دو مہینے میں گوار گم کی اچھی گاہکی ہے۔ یو ایس اے اور رشیا گاہک ہیں۔ لوکل خریداری کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو 15000 والے ریٹ میں بھی لانگ ٹرم سٹاکسٹ گاہک ہیں جو ٹریڈرز زیادہ والیوم میں کام کرتے ہیں وہ تھوڑا تھوڑا ان ریٹوں میں خریدنا شروع کر دیں گے اور اگر بازار تھوڑا بہت نیچے بھی گیا تو وہ مزید خریداری کریں گے۔ .
Nov 26 2024 17:48:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15500/15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ 5/10 دن تک آمدن زیادہ ہوگی پھر صورت حال واضح ہوگی۔ .
Nov 26 2024 12:20:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس پرانے مال ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر تھی اور 5150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Nov 25 2024 17:49:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ آمدن ابھی کم ہے ہفتہ دس دن تک آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Oct 08 2024 17:12:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 08 2024 13:28:34 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم انڈیا مارکیٹ ہفتہ پہلے تیز ہو کر 5700 تک چلی گئ تھی جبکہ ابھی 5450 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال 2024 میں انڈیا کی گوار گم کی ایکسپورٹ 148600 ٹن ہے جو کہ پچھلے سال 2023 میں 52070 ٹن تک تھی۔جو کہ پچھلے سال کی نسبت 185٪ زیادہ دیکھنے میں آئ ہے۔ اس سال سب سے زیادہ گوار گم کی خریداری یو ایس اور رشیا نے کی ہے جو کہ مجموعی میں سے 83٪ تک خریداری بنتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار گم کا سب سے زیادہ اور بڑا استعمال آئل رگنگ میں اور جنگی مواد میں استعمال ہوتا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل نے ایران کی آئل فیلڈز پر بھی حملہ کیا ہے۔ اسی وجہ سے پچھلے ہفتے کروڈ آئل کی قیمت 66 ڈالر سے بڑھ کر 75 ڈالر ہو گئ ہے۔ اور کروڈ آئل کی قیمتیں جیسے جیسے تیز ہوتی ہیں گوار گم کی قیمتیں بھی اسی حساب سے تیز ہوتی ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کا ماحول بنتا جا رہا ہے۔ .
Oct 07 2024 17:49:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 07 2024 12:42:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین گوار 5450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Oct 05 2024 17:01:55 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 05 2024 12:14:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 30 دن کی پیمنٹ پر 17300 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ انڈیا 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فلحال میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 03 2024 18:13:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16700/800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Oct 03 2024 12:45:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17000 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16700/800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 02 2024 17:02:11 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16600 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 01 2024 17:52:23 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16700/16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین گوار بھی 5675 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Oct 01 2024 12:58:10 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 16800/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 21 2024 17:07:03 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 300/400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16600/16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ گوار انڈین مارکیٹ بھی تیز ہے اور 5546 روپیہ تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 18 2024 13:22:44 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ میں گوار 5392 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 14 2024 17:17:20 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 70 30 کوالٹی 15700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Sep 14 2024 12:05:53 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 70 30 کوالٹی 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 12 2024 17:43:03 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 70 30 کوالٹی 15400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 12 2024 12:47:13 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال سٹاکسٹ سائڈ پر ہیں۔ اگلا سیزن شروع ہوگا پھر مارکیٹ میں آئیں گے۔ .
Sep 11 2024 17:50:12 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 11 2024 12:44:00 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے .
Sep 10 2024 17:26:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Sep 10 2024 13:16:03 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 14800/15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 07 2024 17:56:28 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 05 2024 17:28:50 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 15000/200 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott