Sugar | چینی
May 10 2025
Nov 29 2024 17:11:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11950/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 29 2024 17:10:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین گولڈن مال 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امریکا 9 ایم ایم 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 29 2024 16:31:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ سنٹرل پنجاب بھلوال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12400 سویرہ جڑںوالا 12350 کمالیہ 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں یونائٹڈ ڈھرکی 11950/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11950/12000 کا لیول ہے۔ 3 مل جنوری کے سودے 12360 میں کام ہو گئے تھے ابھی بازار 12310/20 روپیہ کوئنٹل ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر ڈیمانڈ ہے۔ .
Nov 29 2024 16:28:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ برابر سی ہے۔ .
Nov 29 2024 16:21:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بھی کمزور ہے اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ نمبر 1 کوالٹی 750 ڈالر اور جنوری شپمنٹ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 28 2024 20:59:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور یونائٹڈ 12060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی آج بازار 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر آج شام میں ڈیمانڈ اچھی تھی۔ فارورڈ جنوری 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 28 2024 20:44:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال بہتر ہے۔ یونائٹڈ سوموار پیمنٹ پر 12040 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ ڈھرکی بھی یہی ریٹ ہے۔ گھوٹکی 12020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فارورڈ جنوری کے سودوں میں بھی بہتری ہے اور 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 28 2024 17:58:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 29000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ دوبارہ گرم ہے۔ .
Nov 28 2024 17:45:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 28 2024 17:45:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14600 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott