Sugar | چینی
May 14 2025
Nov 22 2023 15:11:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا کام ہو رہے ہیں۔ تقریباً کام ختم ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 22 2023 15:02:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 12150 روپیہ کوئنتل تک ہی بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے جبکہ فارورڈ میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور دسمبر 12700 جبکہ جنوری 13150/13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 22 2023 14:51:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ آج 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Nov 22 2023 14:50:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی کے 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. .
Nov 22 2023 14:40:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 225/230 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن کوالٹی وی آئ پی مال 242 تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا مال کم ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے گوداموں میں مال کم ہیں۔ .
Nov 22 2023 14:37:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500 تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ حاضر میں جن بندوں کے پاس مال ہیں بیچ نہیں دے رہے ہیں جبکہ گاہکی بھی نئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی 67 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 5593 تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Nov 22 2023 14:14:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19800 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 22 2023 14:12:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15250/15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں اچھے مال شارٹ ہیں 15950/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 22 2023 13:43:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112/112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 118.79 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے .
Nov 22 2023 13:37:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی حاضر والے مال بھی 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 235/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ای ٹی جی والے جہاز کے 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 216.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر صبح 286 تک تھا ابھی 285.75 روپیہ تک بھاؤ آ رہے ہیں امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott