Sugar | چینی
May 14 2025
Nov 21 2023 18:37:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Nov 21 2023 18:04:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 21 2023 18:02:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی رہنے کے امکانات ہیں۔ کیونکہ لوکل میں ریٹ اوپر جاتا ہے تو ایکسپورٹ میں وارہ ختم ہو جاتا ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز نفع پکا کر کے چینی میں چلے گئے ہیں۔ .
Nov 21 2023 18:00:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال 2/4 بوری آمدن شروع ہو گئ ہے 16000/16500 تک کام ہو رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال انڈیا میں بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ 5660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Nov 21 2023 17:55:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 21 2023 17:53:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال مکس کر کے ِبک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 مہینے ٹائم پر 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹ مناسب ہیں۔ ساتھ ساتھ مال ِبک رہے ہیں۔ کوئ زیادہ ریٹ نہیں ہیں مرچی کا۔ سٹاکسٹ بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مہنگے ریٹوں والے مال پڑے ہوئے ہیں۔ ٹریڈرز کو بیچنے پر وارہ نہیں ہے۔ نقصان ہیں۔ مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 21 2023 17:41:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو۔پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 112/113 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 21 2023 17:38:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر ہے اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مونگ حیدر آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدر آباد منڈی میں تھر کے اور سبی کے مال آ رہے ہیں۔ تھر 7200 جبکہ سبی 7000 روپیہ من تک مال ِبک رہے ہیں۔ سبی کی فصل 300/400 گاڑی تک کی سننے میں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر مونگی میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ سٹاکسٹ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 21 2023 16:13:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 دسمبر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے ۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 183 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال لوکل میں مال کافی زیادہہونے کی وجہ سے مارکیٹ پڑتے سے 29 روپیہ کلو نیچے چل رہی ہے۔ .
Nov 21 2023 15:22:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 12225 تک کام ہوے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کا 13300 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott