Sugar | چینی
May 10 2025
Nov 30 2024 14:23:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2024 14:21:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12400/12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہے اور 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2024 14:02:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ 12400/12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12300 ریٹ ہے لوڈنگ نہیں ہے۔ جڑانوالہ 12325 ریٹ ہے لوڈنگ مل جاتی ہے۔ کمالیہ 12225 سورج 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں یونائٹڈ ڈھرکی 12030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گھوٹکی 12020 اے کے ٹی 12010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 12300 تک کام ہو گئے تھے ابھی بازار 12325 روپیہ کوئنٹل ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 30 2024 13:36:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ 200/300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ 14000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی سی ہے۔ .
Nov 30 2024 13:34:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ جے کے 2 کراچی پورٹ پر لگا ہوا ہے۔ جس میں ایڈوانس پیمنٹ پر 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 249 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں بھی امپورٹرز کو نقصان ہے لوکل ریٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ فل حال نیچے پائپ لائن بالکل خالی ہے گاہک بھی بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے ملا جلا رجحان ہے۔ کیونکہ بکنگ میں ریٹ کم ہے 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 225/226 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ ابھی جو مال آرہے ہیں 850 ڈالر والے ہیں جو کہ 262/263 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ دوسری جانب تھل میں بھی بارشیں ہوئ ہیں۔ .
Nov 30 2024 13:09:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 30 2024 13:08:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل ارجنٹینا بے گریڈ مال 11500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2024 12:31:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی ٹوبہ گوجرہ 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن اچھی کوالٹی مالوں کے 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے ریٹ کافی اٹھایا ہوا ہے تاہم نیچے گاہکی کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ میں دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 30 2024 12:13:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 2000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 30000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 31500/32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں صورت حال غیر یقینی سی ہے۔ اس میں ابھی مندہ تیزی بہت زیادہ ہے۔ ابھی پچھلے دنوں مارکیٹ 24000 تک ہو کر دوبارہ تیز ہوئ ہے۔ ابھی صرف دکان دار ہی کام کر رہے ہیں۔ جو تھوڑا بہت ریٹیل میں بکتا ہے اتنا ہی خرید لیتے ہیں۔ .
Nov 29 2024 17:11:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott