+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 30 2024 13:34:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ جے کے 2 کراچی پورٹ پر لگا ہوا ہے۔ جس میں ایڈوانس پیمنٹ پر 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 249 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں بھی امپورٹرز کو نقصان ہے لوکل ریٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ فل حال نیچے پائپ لائن بالکل خالی ہے گاہک بھی بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے ملا جلا رجحان ہے۔ کیونکہ بکنگ میں ریٹ کم ہے 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 225/226 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ ابھی جو مال آرہے ہیں 850 ڈالر والے ہیں جو کہ 262/263 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ دوسری جانب تھل میں بھی بارشیں ہوئ ہیں۔