+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2025 13:41:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور نون شوگر ملز 16500 العریبیہ 16475 رمضان 16450 سفینہ 16425 یونیکول 16450 المعیز 2 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ بھی مارکیٹ تیز ہے اور کسان 16500 کمالیہ 16350  جھنگ سائڈ سورج 16350 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں فاطمہ 16250  حمزہ 16220  آر وائی کے 16220 جے ڈی ڈبلیو 16120 یونائیٹڈ 16120 اتحاد 16130 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16100 گھوٹکی 16090 ایس جی ایم 16050  جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور 16300 مہران فاران 16325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں مئی کے سودوں کے 16760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔  جے ڈی گروپ سیلنگ نہیں دے رہا ہے اور پورے پاکستان کی چینی کی ملیں جے ڈی گروپ کے پیچھے ہی چلتی ہیں۔