+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2025 14:36:13
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ بھی 50 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 2670/2700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم انڈیا پاکستان کے حالات میں کشیدگی کی وجہ سے کسٹم والوں نے انڈین مالوں پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل میں دکان دار مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ اگر صورتحال ایسی رہی تو آگے گیپ کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں تیزی بن سکتی ہے۔