Millet | باجرہ
May 24 2025
Nov 23 2022 12:59:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 23 2022 12:53:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 23 2022 12:49:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 212 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ گودام 216/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس 225 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی پورٹ 218/222 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں ریٹ 224 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 پورٹ پر مال کم رہ گئے ہیں۔ گودام 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 275 کینیڈا 9 ایم ایم 282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 23 2022 12:38:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے جبکہ نئ مرچ کے 21500 سے 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مال کے 23750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 29450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 23 2022 12:21:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے نومبر کے سودوں میں رات تیزی دیکھنے میں آئی اور 8550 تک کام ہو گئے تھے۔ پہلے ماہرین کا یہ خیال تھا کہ شائد مارکیٹ تھوڑی بہت کم ہو لیکن پھر ڈیلر حضرات نے دسمبر کی گاہکی بھی رکھنی شروع کر دی جس کی وجہ سے تیزی کا ماحول بن گیا۔ کسان شوگر ملز پہلی کرشنگ کے مال ریٹ 10000 مانگ رہا ہے۔ جبکہ سویرا شوگر ملز بھی 10000 مانگتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی رات ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر گورنمنٹ ایکسپورٹ کی اجازت دے گی تب بھی تیزی والا ماحول بن جائے گا اگر نہیں دیتی تو ملرز ملیں لیٹ کر دیں گے دونوں صورتوں میں بہتری ہی نظر آ رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ڈیلر رات کو اوپن مارکیٹ سے خریدار بن گئے تھے۔۔ دسمبر کے اوپن سودوں کا 8700 کا خریدار تھا۔ جبکہ 100 ڈیپازٹ پر 8850 کا خریدار بن گیا تھا۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 23 2022 12:12:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1/1.5 ٹرک کی آمدن تھی۔ نیچے گاہکی سست تھی آج۔ .
Nov 23 2022 12:11:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد.۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 12200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ایک ہفتے میں 700 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ ننظر آ رہی ہے۔ .
Nov 23 2022 12:06:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2475 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک مال کے 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 23 2022 11:42:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 23 2022 11:40:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 119/120 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ییلو پیس کی سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ تو 224 آ رہا ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ 480 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 117.73 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott