Millet | باجرہ
May 24 2025
Nov 24 2022 16:15:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10800 سے 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے رکا ہوا ہے۔ .
Nov 24 2022 16:00:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 122 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز لگنے سے پہلے پورا پاکستان خالی تھا اب اتنی ڈیمانڈ ہے کہ ملیں 24 گھنٹے چلانی پڑ رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ریٹیل میں بمپر ڈیمانڈ ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر اسی طرح گاہکی رہی تو جلد 125 کی نفسیاتی حد کو چھو سکتی ہے۔ .
Nov 24 2022 15:51:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 0.50 سے 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 144 تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم (ملنگ کوالٹی) 142/43 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی سرگودھا کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی کے گوداموں میں لمبے چوڑے اسٹاک نہیں ہیں اور نہ ہی سرگودھا کے ملرز کے پاس لمبے چوڑے اسٹاک ہیں۔ جو مال ہے سب پورٹ پر ہے۔ اور روزانہ تھوڑا تھوڑا پورٹ سے نکل کر لوڈ ہو رہا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا میں آج بکنگ دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 620 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر ون کوالٹی کے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 225 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Nov 24 2022 13:27:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3000 سے 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 24 2022 13:15:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000/38500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرے کے 41000 سے 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 24 2022 13:14:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 24 2022 13:14:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 24 2022 13:09:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 24 2022 13:07:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 800 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 22950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 28450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 24 2022 12:47:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott