Millet | باجرہ
May 24 2025
Nov 26 2022 15:43:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9900/9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 10250 روپیہ من جیسے حالات ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ .
Nov 26 2022 15:40:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 143 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 26 2022 13:55:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال ِبک رہے ہیں۔ .
Nov 26 2022 13:53:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3000 سے 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آمدن کم ہے۔سیلنگ بھی کم ہے۔ .
Nov 26 2022 13:42:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000/38500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرے کے 41000 سے 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 26 2022 13:41:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران بھی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 26 2022 13:40:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2022 13:33:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ جبکہ نئے مال 22000/22500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1500 بوری کی ارائول تھی۔ ہائبرڈ مال کے 24400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 31800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 26 2022 13:27:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 80/20 کوالٹی کے 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ملرز موائسچر والے مال نہیں لے رہے ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 11400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 26 2022 13:09:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کا مال 1 روپیہ کلو مزہد تیز ہوا ہے اور 177 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ ریگولر کوالٹی پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 182/183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ نپر مسور 183/184 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott