Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Nov 26 2022 13:01:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ آج 1 ٹرک کی آمدن تھی۔ .
Nov 26 2022 12:59:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2475/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5850/5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال بھی نمی والے ہیں۔ تاہم فیڈ ملیں مال لے رہی ہیں۔ اگر فیڈ ملیں مال لیتی رہی تو مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 26 2022 12:39:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8700 بھلوال 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ العریبیہ اور سلانوالی 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8430/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی 8425 گھوٹکی 8420 اے کے ٹی 8410 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8150 سے 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹے میں مندہ تیزی میں کافی کھینچ چل رہی ہے۔ فل حال ملز پرانے سٹاک بھی فارگ کریں گی۔ لیکن ریٹ انتہائ مناسب ہیں۔ مجموعی طور تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں کیونکہ نئی گنے کی قیمت سے چینی کی پیداواری قیمت بھی بڑھ جائے گی۔ .
Nov 26 2022 12:03:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 220/223 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گودام کے مال 230/232 روپیہ کلو سارٹیکس 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 268/270 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گودام 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300/305 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 350/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔تمام موٹے چنوں کی مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو تیز ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 26 2022 11:55:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 123 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ہفتے کو بینک کی ٹریجری بند ہوتی ہے ڈالر ریٹ نہیں آتا۔ .
Nov 26 2022 11:45:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 26 2022 11:40:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7100 جبکہ نئ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2022 11:36:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 143 ایڈوانس جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 145 جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 140/141 ایڈوانس جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 66 کنٹینر اسٹریلیا اور 35 کنٹینر تنزانیہ کالا چنا کی آمدن تھی۔ .
Nov 25 2022 15:57:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 25 2022 15:42:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 144 ایڈوانس جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 145.5/146 جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 142 ایڈوانس جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 143.5/144 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 550 جبکہ نمبر ون کوالٹی 600/10 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 224.5 جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott