Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Nov 26 2022 19:58:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر کے سودے 8475 تک ہوے ہیں جبکہ دسمبر 8690 تک کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیلر حضرات دسمبر کے سودے دلچسپی سے خریداری کر رہے ہیں۔ .
Nov 26 2022 17:18:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 180 سے 183 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نپر مسور 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 185 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 26 2022 17:14:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور نومبر کے سودے 8465 تک ہوے ہیں۔ حاضر میں 8450 جیسے حالات سمجھنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودوں کا 8675 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کی ملیں چینی سیل نہیں کر رہی ہیں۔ ملرز کا کہنا ہے کہ 300 روپیہ من گنا خرید کر اس ریٹ میں بیچنا سرا سر نقصان کا سودا ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ڈیلر دسمبر کے سودوں کے بھرپور گاہک ہیں۔ دسمبر کی سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 26 2022 17:03:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال کے 22000/22500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بالکل کچرا کوالٹی مال فروخت ہو رہے ہیں۔ چکی والے ہلکی کوالٹی مال لے کر پیسائ کر کے بیچ دیتے ہیں۔ لوگوں کے 2/3 سال پرانے کالے مال فروخت ہو رہے ہیں۔ پچھلے سیزن میں جو مال 3000 کے بھی فروخت نہیں ہوئے اس سال 10000/12000 میں فروخت ہو رہے ہیں۔ کنری منڈی میں بالکل ہلکی کوالٹی مالوں کی بھی آمدن تھی کالے پیلے مالوں کے 6400 سے 8800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاہم یہ ہلکے مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ جہاں کہیں اچھے مالوں کی گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ کیونکہ فل حال اچھے مالوں کی سیلنگ نہیں ہے۔ کسی کا ٹائم والا سودا ہو تو بیچ دیتا ہے اس کے علاوہ کھل کر سیلنگ نہیں ہے کولڈ سٹور والے مالوں کی۔ .
Nov 26 2022 16:48:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی کے 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 11400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 26 2022 16:39:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2022 16:37:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2450/2475 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال نمی والے آ رہے ہیں۔تھل منڈیوں میں 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 26 2022 16:14:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215 سے 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے قیمت ہے۔ 2% دال سے 8% تک دال ہے مالوں میں۔ گودام کے مال 225/228 جبکہ مشین کلین مال 230/232 روپیہ کلو سارٹیکس 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 268/270 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گودام 272 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 272/275 اور ترکی 8 ایم ایم 275 کا گاہک ہے ٹیٹ برانڈ کا سیلنگ کم ہے۔ بیچنے والے ریٹ اونچے مانگ رہے ہیں۔ سیلنگ کم آ رہی ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300/305 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 350/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 26 2022 15:49:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 123.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 26 2022 15:46:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7200 جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ملرز گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott