Sugar | چینی
May 28 2025
Nov 29 2022 12:44:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ 20600 سے 23000 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 28500 روپیہ من جیسےحالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹور والی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فل حال فیصل آباد منڈی میں نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Nov 29 2022 12:37:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8810 بھلوال 8810 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ العریبیہ اور سلانوالی 8725 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8740 کمالیہ 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں نومبر 8535 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ دسمبر 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 8300 روپیہ کوئنٹل کا لیول ب گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 29 2022 12:12:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215 سے 222 روپیہ کلو۔ گودام کے مال 225/228 جبکہ مشین کلین مال 230/232 روپیہ کلو سارٹیکس 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 272/275 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300/305 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے موٹے چنوں کی۔ بکنگ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 1360 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 331.27 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 29 2022 11:55:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریگولر کوالٹی 183 نپر مسور 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ آج کراچی پورٹ پر 90 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Nov 29 2022 11:52:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور 124.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 116.91 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 29 2022 11:36:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 935 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جو کراچی پورٹ پر جو کہ 9109 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Nov 29 2022 11:31:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7250 روپیہ من کا گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ نئ مونگ کے 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی مونگ 40 دن پیمنٹ پر 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 29 2022 11:29:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 143 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6150 روپیہ من، ملتان 6100 ، فیصل آباد 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 28 2022 21:22:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور نومبر کے سودے 8510 تک ہوے ہیں۔ 5 دسمبر کی پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 8550 کا خریدار ہے۔ جبکہ دسمبر کے 8750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 28 2022 20:33:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور نومبر کے سودوں کے 8490/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 دسمبر کی پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد کا 8525 کا خریدار ہے۔ بیچ کم ہے۔ دسمبر کے سودوں کے 8735/40 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott