Kabuli Chickpeas | چنا سفید
May 29 2025
Nov 29 2022 17:25:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215 سے 222 روپیہ کلو۔ گودام 225/228 جبکہ مشین کلین 230/232 سارٹیکس 235/238 روپیہ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 272/275 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300/305 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 29 2022 17:19:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے مال کا 179 کا خریدار ہے۔ ریگولر کوالٹی پیک مال 183 جبکہ ریٹیل ٹیکس کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پورٹ پر آمد کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی تصور کیا جا رہا ہے .
Nov 29 2022 17:01:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8490/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے 8700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 29 2022 16:49:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 29 2022 16:47:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10200/300 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے۔ .
Nov 29 2022 16:43:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7000/50 جبکہ پرانی مونگ 7200/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Nov 29 2022 16:39:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 10150 روپیہ من جیسے حالات بن گئے تھے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Nov 29 2022 16:34:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12500 باریک تل 11800/12000 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Nov 29 2022 16:32:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2450/75 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Nov 29 2022 16:24:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 124.5 جیسے حالات تھے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے 125 سمجھنی چاہیے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott