Sugar | چینی
May 28 2025
Nov 01 2023 14:26:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 83000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 93000/94000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے ایرانی 95000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹی کے ذرائع ہے مطابق امپورٹرز مال ُبک کروا رہے ہیں۔ بکنگ کافی کمزور ہوئ ہے۔ 5400 ڈالر والے زیرے کا پڑتا 68000 روپیہ من تک کا ہے۔ بکنگ میں کام کرنا چاہیے۔ مال ُبک کروانے چاہیے۔ لوکل میں مارکیٹ 13000 روپیہ من اوپر ہے۔ اور مال بھی کم ہیں۔ .
Nov 01 2023 14:01:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 233/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2/4 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں انٹر بینک میں 282.5 روپیہ ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 01 2023 14:00:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ 15000 جبکہ گودام 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ تاہم گاہکی سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15448 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 01 2023 13:57:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 01 2023 13:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں دوپہر کے اوقات میں۔ 1 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 01 2023 13:41:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کوئی مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 01 2023 13:24:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال وغیرہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ تاہم پائپ لائن بھی خالی ہی ہے۔ پچھلی بار جب گاہکی نکلی تھی تو ایک ہی دن میں 800 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ تھی۔ تھوڑی بہت مزید نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔ لانگ ٹرم میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پچھلی بار جب ملیں چلی تھی تو کیری فارورڈ سٹاک بھی کافی تھا اس سال کیری فارورڈ سٹاک نہیں ہے۔ .
Nov 01 2023 13:01:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریٹ تو 17800 تک بتاتے ہیں 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال گاہکی خاموش ہے کام کاج نہیں ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Nov 01 2023 12:59:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 230 تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ڈالر 282.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 نومبر کو ایک جہاز کی آمدن بھی کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ جس میں 8 ہزار ٹن مسور نپر ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی نپر 710 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 217.81 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ نمبر 2 کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 211.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نمبر 2 کوالٹی مال ُبک نہیں کروانے چاہیں مال کافی ہلکے ہوتے ہیں۔ بکتے نہیں ہیں کیونکہ دال چنا کا چھلکا پھر بیسن میں استعمال ہو جاتا ہے لیکن دال مسور کا چھلکا ضائع ہو جاتا ہے۔ رشین مسور میں بھی سخت چھلکے کی اطلاعات موصول ہوئ ہیں۔ .
Nov 01 2023 12:33:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott