+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2023 12:59:34
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 230 تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ڈالر 282.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 نومبر کو ایک جہاز کی آمدن بھی کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ جس میں 8 ہزار ٹن مسور نپر ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی نپر 710 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 217.81 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ نمبر 2 کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 211.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نمبر 2 کوالٹی مال ُبک نہیں کروانے چاہیں مال کافی ہلکے ہوتے ہیں۔ بکتے نہیں ہیں کیونکہ دال چنا کا چھلکا پھر بیسن میں استعمال ہو جاتا ہے لیکن دال مسور کا چھلکا ضائع ہو جاتا ہے۔ رشین مسور میں بھی سخت چھلکے کی اطلاعات موصول ہوئ ہیں۔