Sugar | چینی
Sep 03 2025
Nov 01 2023 18:10:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6300/6400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Nov 01 2023 17:51:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی سے کھل کر بیچ بھی نہیں ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ بھی فل حال سست ہے۔ جہاں کہں گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ٹریڈرز مال گوداموں میں لے کر جارہے ہیں سیلنگ کم ہے کراچی سے۔ .
Nov 01 2023 17:50:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور گودام کے مال 110 جبکہ پورٹ 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بینک سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Nov 01 2023 17:48:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کاؤنٹر میں ڈیمانڈ سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کابلی مونگ 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ ارجنٹینا اور برازیل مونگ برائے نام ہی ہیں مارکیٹ میں۔ برازیل کے مال کے 8200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب تنزانیہ مونگ اچھے مال 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ ہلکے مالوں کا 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں پچھلے ایک مہینے سے تھر کے مال آ رہے ہیں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیَ ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مونگ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے اور بیچ کا کوئ پریشر بھی نہیں ہے۔ جیسے جیسے کاؤنٹر چلتا جائے گا مارکیٹ بہتر ہوتی جائے گی۔ .
Nov 01 2023 17:42:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 155.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 نومبر پیمنٹ پر 156 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے تو نیچے ہی ہے سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ اور بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ اسی لیے دو دن میں مارکیٹ میں 6 روپے پڑ گئے ہیں۔ .
Nov 01 2023 16:41:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں بھی فل حال کوئ کام کاج نہیں ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی 12000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ سرگودھا سائڈ جوہر آباد بھلوال 12800 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمبڑ شوگر ملز نے کل کرشنگ شروع کر دی ہے۔ کل 12250 تک کام ہوئے تھے۔ تاہم آج مارکیٹ مزید کم ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی بہت مارکیٹ نرم ہو تو دوچار روپے نیچے آئے تو خریداری کرنی چاہیے۔ .
Nov 01 2023 14:45:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 19500 جبکہ فیصل آباد 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 01 2023 14:43:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہلکے مالوں کے 11450 سے 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ کھرے مالوں کے 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال مکسنگ والے ہیں۔ دکان دار ہلکے مال مکس کر کے بیچتے ہیں اس وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی بھی فل حال سست ہے۔ .
Nov 01 2023 14:32:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی کوالٹی 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 01 2023 14:28:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل رات بھی کراچی سے سیلنگ نہیں تھی۔ ٹریڈرز کے مہنگے پڑتے والے مال ہیں اور بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ کراچی سے شام میں ہی کام ہونگے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott