+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2023 13:24:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال وغیرہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ تاہم پائپ لائن بھی خالی ہی ہے۔ پچھلی بار جب گاہکی نکلی تھی تو ایک ہی دن میں 800 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ تھی۔ تھوڑی بہت مزید نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔ لانگ ٹرم میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پچھلی بار جب ملیں چلی تھی تو کیری فارورڈ سٹاک بھی کافی تھا اس سال کیری فارورڈ سٹاک نہیں ہے۔