Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Nov 29 2022 16:20:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 142.50/143 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ ملا جلا رجحان تھا۔ سی ایچ کے ایم 140 جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 29 2022 14:38:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8505 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودوں کے۔ جبکہ دسمبر 8735 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر تھوڑی بہت کم ہوئی ہے دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ .
Nov 29 2022 13:53:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3000 سے 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 29 2022 13:36:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 29 2022 13:33:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 29 2022 13:31:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100/9200 جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 29 2022 13:11:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 5850/5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن 2450/75 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 29 2022 13:01:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 29 2022 12:58:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 12400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل بھی 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل مارکیٹ میں نیچے گاہکی اچھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 29 2022 12:54:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج آمدن 200 گٹو کی تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott