Sugar | چینی
May 13 2025
Nov 23 2023 14:08:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کوئٹہ کی مارکیٹ میں زیرہ کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی قیمت 82500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ فیصل آباد کا بازار رکا ہوا ہے۔ انڈین زیرہ کی قیمت 88000 روپے جبکہ ایرانی زیرہ کی قیمت 90000 روپے تک ہے۔ .
Nov 23 2023 14:03:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 23 2023 14:01:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام ہو رہے ہیں۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور ِبک بھی جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 23 2023 13:59:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 14850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ کے مال کے 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 40 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14497 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15300/15350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 23 2023 13:32:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حمزہ 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں فل حال گاہکی سست تھی۔ دسمبر کے سودوں کے 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 23 2023 13:21:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 120.80 روپیہ کلوکا پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ .
Nov 23 2023 13:16:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ نئے مال کے 13300 سے 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 19000 سے 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 23 2023 13:12:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مال کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی کے 17000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے فل حال آمدن کم ہے۔ .
Nov 23 2023 13:06:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 23 2023 12:56:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott