Sugar | چینی
May 14 2025
Nov 19 2022 12:18:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2475 روپی من جیسے حالات ہیں باریک مال کے 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 19 2022 12:06:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 210 سے 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام 215/16 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس اچھے مال کے 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 1 روپیہ کلو کم ہوا ہے اور 251 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں جبکہ گودام 254/255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 19 2022 12:02:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ مشین کلین کوالٹی 176/77 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 175/76 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 19 2022 11:36:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 116/116.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ملرز بھی گاہک ہیں اور سٹاکسٹ بھی مال لے رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 19 2022 11:29:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7100 روپیہ من جبکہ نئ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 19 2022 11:28:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 19 2022 11:24:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 0.5/1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 135/135.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کے ایم 2 روپیہ کلو کم فروخت ہوتا ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 5925 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچے گاہکی سست تھی فل حال۔ 20 نومبر کو ایم وی دریا کاوری کے نام سے پورٹ پر جہاز کی آمدن ہے جس میں 23877 میٹرک ٹن کالا چنا ہے اسٹریلیا سے۔ .
Nov 18 2022 21:34:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8490 کا خریدار بن گیا ہے منگل کی پیمنٹ پر۔ جبکہ نومبر 8585 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Nov 18 2022 20:50:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8550 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل سندھ میں 8200 کا لیول ہے۔ آج جنوبی پنجاب کے ٹریڈرز سینٹرل سندھ سے خریداری کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ ملتان۔ بہاولپور مظفر گڑھ وغیرہ کو 8200 والی 8510/15 میں آکر پڑتی ہے۔ النور شوگر ملز 8200 تک کام ہوے ہیں۔ 3100/3200 روپیہ کوئنٹل کرایہ ہے۔ اس لئے جنوبی پنجاب کا خریدار سینٹرل سندھ میں گھس گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ چینی 9000 بن سکتی ہے۔ کیونکہ گنے کا ریٹ بڑھ گیا ہے اس لئے ملرز کم ریٹ میں سیلنگ نہیں کریں گے۔ دوسری جانب ملیں ایکسپورٹ کی اجازت کے بغیر کرشنگ شروع کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے فل الحال .
Nov 18 2022 18:37:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے۔ حاضر میں 8425/30 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نومبر کے سودے 8535 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott