Sugar | چینی
May 14 2025
Nov 17 2022 12:18:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کل گاہکی اچھی تھی تاہم آج برابر سی مارکیٹ ہے۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 117.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ سٹاکسٹ بھی مال خرید رہے ہیں جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 17 2022 12:02:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3800/50 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 1/1.5 ٹرک کی آمدن تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2022 12:01:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 11800/11900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل کے 11400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Nov 17 2022 11:57:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2450 روپیہ من جبکہ باریک 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ فیڈ ملیں بھی گاہک ہیں اور سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔ .
Nov 17 2022 11:40:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ 9950 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10400 جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔ڈالر انٹر بینک میں 223.2 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 17 2022 11:34:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7150 جبکہ نئ 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 17 2022 11:20:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 138 نمبر دو کوالٹی 136 جبکہ تنزانیہ کالا چنا 138 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 5950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 223.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 16 2022 21:33:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8375 تک کام ہوے ہیں۔ نومبر 8505/10 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 16 2022 17:01:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودوں میں 55 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 8460 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Nov 16 2022 16:54:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 20000/500 جیسے حالات ہیں۔ نئی 22000/500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ہفتے بہت زیادہ کام ہوے ہیں مارکیٹ میں۔ تاہم آج کام کاج اتنے زیادہ نہیں ہوے۔ دوسری جانب سیلنگ بھی اتنی زیادہ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott