Sugar | چینی
May 14 2025
Nov 16 2022 15:33:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 138/39 نمبر دو کوالٹی 137 جبکہ تنزانیہ کالا چنا 138/39 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 20 نومبر والے جہاز میں 134 اور 137 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 16 2022 13:43:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 16 2022 13:34:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال ہی نہیں مل رہا ہے۔ مال کسٹم والوں نے پکڑ لیے ہیں۔ بیچنے والے ڈلوری کی گارنٹی نہیں اٹھا رہے ہیں۔ مال 8 دن بعد 15 بعد جب مرضی کلئر ہو لینے والے اپنی زمہ داری پر مال لے رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 16 2022 13:30:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12200/12500 جبکہ گولی 16800 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے برابر سی گاہکی ہے۔ .
Nov 16 2022 13:29:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 8800/9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 16 2022 13:14:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست ہے .
Nov 16 2022 13:10:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں آج کی پیمنٹ پر 8270 تک کام ہوے ہیں۔ آج کی پیمنٹ کے سودے بعض ڈیلروں کے پاس ہیں جو پیمنٹ کی وجہ سے ڈیلروں نے بیچے ہیں۔ تاہم کل پرسوں کی پیمنٹ پر 8300 جیسے حالات ہیں جبکہ نومبر کے سودے 8370 تک ہوے ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Nov 16 2022 13:06:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 700 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ 24400 جبکہ لونگی کوالٹی 30300 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد پرانی مرچ 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 100 دن کی پیمنٹ پر 23000 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Nov 16 2022 13:02:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی دوپہر کے وقت مزید گرم ہوئی ہے اور 114 تک کام ہوے ہیں۔ تاہم اس وقت 114 مل جاتی ہے۔ خریدار 113 میں ہے۔ .
Nov 16 2022 12:56:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں گاڑی ڈیڑھ گاڑی کی آمد تھی 3700/3800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott