Lentils | مسور ثابت
May 16 2025
Nov 23 2022 11:30:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں تنزانیہ مونگ کے 6200 سے 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ برازیل مونگ کے 6700 سے 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ارجنٹینا مونگ کے 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی بالکل خاموش ہے۔ .
Nov 23 2022 11:24:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی مال کے 141.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ بھی 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر کا ریٹ تو 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ .
Nov 22 2022 19:25:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 140 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 دسمبر کی پیمنٹ پر 142.10 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ انویسٹرز متحرک ہیں۔ .
Nov 22 2022 19:12:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں تھوڑی تیز ہو گئی ہے۔ صبح کی پیمنٹ پر 8465/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نومبر کے سودوں کے 8520/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سٹہ بازوں نے دوبارہ لاؤ لاؤ شروع کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹہ بازوں نے دسمبر کی گاہکی 8685 میں رکھی ہے۔ جبکہ 100 ڈیپازٹ پر 8800 کا خریدار بن گیا ہے۔ دسمبر کے سودوں کا۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی کچھ ماہرین سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ صبح سندھ گورنمنٹ بھی گنے کی قیمت کا اعلان کر رہی ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق سندھ میں گنے کی قیمت 305 تک مقرر ہونے کے امکانات ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سٹے باز دوبارہ متحرک ہوے ہیں اور نومبر دسمبر کے سودے خریدنا شروع ہو گئے ہیں۔ .
Nov 22 2022 17:57:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں صبح کی پیمنٹ پر 8450 تک کام ہوے ہیں۔ نومبر کے سودے 8480 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال۔ .
Nov 22 2022 17:25:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8450/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8495/8500 روپیہ کوئنٹل تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہورہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ تھوڑی بہت مارکیٹ مزید گھٹے گی۔ بعض ماہرین 50 جب کہ بعض ماہرین 100 روپیہ کوئنٹل کا مزید مندہ دیکھتے ہیں۔ تاہم اتفاق اسی بات پر ہے۔ کہ 50/100 کم ہو کر دوبارہ چل پڑے گی۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
Nov 22 2022 17:19:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 22 2022 17:17:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ سٹور 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 22 2022 17:12:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 172/73 سے 175/78 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر 176/77 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 22 2022 17:04:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11500 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 16 2025
May 16 2025
May 16 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott