Lentils | مسور ثابت
May 16 2025
Nov 22 2022 13:36:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 170 بازار دھارا 172/3 جبکہ پرچون کوالٹی 176/77 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 176/77 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Nov 22 2022 13:19:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرے کے فیصل آباد منڈی میں 41000/42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کھل کر نہیں ملتا ہے۔ .
Nov 22 2022 13:16:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 22 2022 13:14:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 22 2022 13:10:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 22 2022 13:09:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ نئ مرچ کے 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 23850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 31850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 22 2022 12:51:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 12300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ باریک تل کے 11600/1700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے لوکل گاہکی اچھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 22 2022 12:44:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11500 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ بھی نرم ہوئ ہے۔ .
Nov 22 2022 12:42:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 ٹرک کی آمدن تھی 3850/3900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 22 2022 12:40:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2500/2550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ باریک باجرے کے 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6050/6100 جیسے حالات ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 16 2025
May 16 2025
May 16 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott