Sesame | تل
May 12 2025
Nov 25 2023 15:09:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سد بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 15:06:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000/1500 بوری کی آمدن تھی 13100/15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 25 2023 14:59:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000 جبکہ حیدرآباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں اکا دکاکام ہو رہے ہیں فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 25 2023 14:44:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہے مارکیٹ 5000 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ انڈین زیرہ فیصل آباد منڈی میں 95000 جبکہ ایرانی زیرہ کے 97000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کویٹہ مارکیٹ میں 500 روپیہ من نرم ہوئی ہے 81500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 25 2023 14:38:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوںٔٹہ مارکیٹ میں 16750 روپیہ بھاؤ ہیں مارکیٹ 50 روپیہ تیز ہوئ ہے دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 25 2023 14:27:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال 1روپیہ تیز ہوۓ ہیں اور 222/223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر127 روپیہ کلو بھاؤ ہیں ۔ .
Nov 25 2023 14:12:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230/235 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنے مال بھی کم ہیں گوداموں میں۔ .
Nov 25 2023 14:11:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Nov 25 2023 14:02:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 25 2023 13:43:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11900 حمزہ آر وائی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 11750 جبکہ زیریں سندھ میں 11580/11600 روپیہ کوئنٹل تک کا لیول ہے۔ فل حال حاضر میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ 25 نومبر کے سودوں کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ دسمبر 12400 جبکہ جنوری کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott