Sesame | تل
May 12 2025
Nov 23 2023 17:23:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 23 2023 17:21:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Nov 23 2023 17:02:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور گودام کے مال کے 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ سے 14600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 23 2023 15:32:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 23 2023 15:31:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی پہر کے اوقات میں مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کریکشن آئ ہے اور حاضر میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 161 جبکہ 5 جنوری پیمنٹ پر 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 23 2023 15:06:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 23 2023 15:04:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے اکا دکا کام ہی ہو رہے ہیں۔ .
Nov 23 2023 14:27:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے پورٹ کے مال 230 روپیہ کلو جبکہ گودام کے 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 1% والے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوئ تھوڑی گاہکی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 285.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا مال کم ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنے مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ .
Nov 23 2023 14:25:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آی ٹی جی والے جہاز کے مال مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر مالوں کے 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی خریداری کی ہے ٹریڈرز نے۔ .
Nov 23 2023 14:09:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott