Sugar | چینی
May 13 2025
Nov 20 2023 16:37:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Nov 20 2023 16:23:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔انٹر بینک میں ڈالر نرم ہوا ہے اور 286.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2023 15:08:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین دن کے اوقات میں 1000 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 81000 روپیہ من تک ریٹ ہیں کوئٹہ مارکیٹ میں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 20 2023 14:43:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں کل پیمنٹ پر 152.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 20 2023 14:40:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 14600/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2023 14:24:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی کے 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. .
Nov 20 2023 14:23:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے کیش پیمنٹ پر 244 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 241 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ای ٹی جی جہاز والے مال کی 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 221 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 20 2023 14:22:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 80000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کوئٹہ منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے۔ بھارت آج 2420 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 45450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 5600 ڈالر کے لیول پر ہے جو کہ کوئٹہ منڈی میں 68960 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ جس کی وجہ سے بھاؤ زیادہ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 90000 جبکہ ایرانی 93000/94000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 20 2023 14:19:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 230/235 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260/270 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2023 14:18:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13700 سے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 18000 سے 22350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی وی آئ پی مال کے 25650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott