Sugar | چینی
May 13 2025
Nov 18 2023 12:31:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مونگ ثابت حیدر آباد منڈی میں 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بلوچستان سبی کی فصل شروع ہو رہی ہے۔ وہ مال باریک مال ہوتے ہیں تھر کے مال کے برابر بکتے ہیں۔ زیادہ تر حیدر آباد میں ہی آتے ہیں۔ اس بار فصل اچھی ہے 400/500 گاڑی کی فصل ہے۔ لیکن یہ 5 دن کی خوراک بھی نہیں ہے۔ مونگی میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ سٹاکسٹ انتہائ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Nov 18 2023 12:16:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من ملتان 6150 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ بکنگ 590 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2023 22:57:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50/75 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو گئ ہے اور 12075/12100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Nov 17 2023 22:23:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12025 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13200 تک ہوے ہیں۔ جبکہ 15 فروری کی پیمنٹ پر 13400 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 17 2023 20:47:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 15 فروری کی پیمنٹ پر 13300 کا خریدار ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 17 2023 19:51:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11900 تک کام ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 فروری کی پیمنٹ پر 13250 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 17 2023 15:41:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال کا حاضر میں گاہک نہیں ہے۔ 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ حاضر میں کام بھی نہیں ہیں۔ زیادہ تر کام جو جہاز اگلے دنوں پورٹ پر لگنا ہے اس کے ہو رہے ہیں۔ 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں آنے والے ای ٹی جی جہاز کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ کے لیول پر ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2023 15:30:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ گودام کے مال کے 14950/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1195 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14937 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت 300/500 روپیہ من تک کی کریکشن آ سکتی ہے۔ امپورٹرز کے مال پورٹ پر لگے ہوئے ہیں۔ ان میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Nov 17 2023 15:27:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 230/235 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260/270 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2023 15:24:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 288 روپیہ کے لیول پر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott